ٹیگس - قاری باسط

iqna

IQNA

ٹیگس
قاری باسط
محفل پروگرام میں؛
ایکنا: علی نجفی نے قاری عبدالباسط کے لباس میں منفرد انداز میں تلاوت کے ساتھ اذان دی۔
خبر کا کوڈ: 3516103    تاریخ اشاعت : 2024/03/26

ایکنا: حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں عالمی شہرت یافتہ قاری مرحوم استاد عبدالبالسط عبدالصمد، نے آیات ۴۹ تا ۷۵ سوره مبارکه حجر کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515562    تاریخ اشاعت : 2023/12/26

ایکنا: سال 1967 کو پاکستان میں قاری باسط کی نادر تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جہاں محفل میں استاد خلیل الحصری بھی موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515472    تاریخ اشاعت : 2023/12/12

ائمه معصومین(ع) سے منقول روایات میں سوره «مبارکه فجر» کو امام حسین(ع) سے منسوب بتایا گیا ہے۔ ظلم و جور کے دور میں امام عالی مقام کا قیام زندگی اور حیات نو کی مانند تھا، اس حؤالے سے دنیا کے معروف قاری عبدالباسط محمد عبدالصمد کی تلاوت سن لیجیے:
خبر کا کوڈ: 3514726    تاریخ اشاعت : 2023/08/05

ائمه معصومین(ع) کی روایتوں میں سوره «مبارکه فجر» کو امام حسین (ع) سے مسوب قرار دیا جاتا ہے؛ اس بنیاد پر ظلمت و جہالت کے دور میں امام کا قیام طلوع فجر، حیات نو سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ تلاوت ترتیل سوره فجر عالم اسلام ک معروف قاری عبدالباسط محمد عبدالصمد کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514674    تاریخ اشاعت : 2023/07/25

تلاوت قرآن کا ہنر/ 16
بعض قرآء کی پوری کوشش صرف الفاظ کی درست ادائیگی پر صرف ہوتی ہے جب کہ قاری عبدالباسط سادہ الفاظ کی ادائیگی کے ہمراہ معنوی جذبات کے ساتھ تلاوت کرتے۔
خبر کا کوڈ: 3513399    تاریخ اشاعت : 2022/12/21

جایزہ «آواز مکه»
ایکنا تھران- استاد قاری عبدالباسط محمد عبدالصمد اپنے خاص طرز تلاوت اور آواز کی وجہ سے اسلامی دنیا کا معروف ترین قاری شمار ہوتا ہے جنکو «گولڈن وائس» اور «آواز مکه» بھی کہا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513270    تاریخ اشاعت : 2022/12/02

تہران(ایکنا) نو سالہ بچے نے قاری عبدالباسط عبدالصمد کے طرز پر شاندار تلاوت سے حیرت زدہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3511904    تاریخ اشاعت : 2022/05/22

مصری قاری کی نایاب تلاوت کی ویڈیول وائرل ہوئی ہے جسمیں وہ سورہ طہ کی تلاوت کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511835    تاریخ اشاعت : 2022/05/11

طار‌ق عبدالباسط:
تہران(ایکنا) شیخ باسط اپنے قاری قرآن ہونے پر فخر کرتا تھا اور محفل میں جانے سے پہلے بہترین لباس پہنتے اور عطر لگاتے۔
خبر کا کوڈ: 3511811    تاریخ اشاعت : 2022/05/08